قلم برداری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکھنے کا کام، تصنیف و تالیف۔ "راقم کا آبائی پیشہ قلعداری ہے نہ قلم داری۔" ( ١٩٠٤ء، پولو (دیباچہ)، ٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قلم' کے ساتھ فارسی مصدر 'برداشتن' سے مشتق صیغہ امر 'بردار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "پولو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لکھنے کا کام، تصنیف و تالیف۔ "راقم کا آبائی پیشہ قلعداری ہے نہ قلم داری۔" ( ١٩٠٤ء، پولو (دیباچہ)، ٣ )
جنس: مؤنث